ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر شیخ حسن روحانی نے دوست اور ہمسایہ ملکوں کےساتھ تعاون میں زیادہ سے زیادہ فروغ لانےکی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف کے تہنیتی پیغام کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام دوست اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات میں توسیع کا خواہاں ہے۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چوب میں لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائجان کے درمیاں موجودہ دوستانہ روابط جو باہمی احترام کے اصولوں پراستوار ہیں مستقبل میں مستحکم ہوں گے۔ منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیکارگوا، اسلواکی اور بلاروس کے سربراہوں کے تہنیتی پیغاموں کا جواب بھیجا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437519
اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر شیخ حسن روحانی نے دوست اور ہمسایہ ملکوں کےساتھ تعاون میں زیادہ سے زیادہ فروغ لانےکی ضرورت پر تاکید کی ہے